SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکیہ اور شام کا زلزلہ

  • زلزلے کے وقت بنت علی (ع) زینب کبریٰ (ع) کا روضہ (ویڈیو)

    زلزلے کے وقت بنت علی (ع) زینب کبریٰ (ع) کا روضہ (ویڈیو)

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    گزشتہ شب ترکیہ کی مرکزیت کے ساتھ خطے میں قیامت خیز زلزلہ آیا جس نے شام و لبنان سمیت علاقے کے کئی ممالک کو لرزا دیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے کے اندر سے آئی ہے جس میں حرم کے اندر لگے فانوسوں کو جھولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعض روایات کے مطابق کا آج 15 رجب المرجب کو حضرت زینب علیہا سلام کا یومِ وفات ہے جو 62 ہجری میں واقع ہوئی۔

  • ترکیہ شام زلزلہ، تصاویر اور ویڈیوز کی زبانی

    ترکیہ شام زلزلہ، تصاویر اور ویڈیوز کی زبانی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹

    گزشتہ شب ترکیہ اور شام کی سرحد کے قریب ایک بھیانک زلزلہ آیا جس نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق مرنے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ زلزلہ کئی دیگر ممالک میں محسوس کیا گیا۔

  • تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 912 اور شام میں 386 اموات

    تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 912 اور شام میں 386 اموات

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • ترکیہ - شام زلزلہ، اموات اور زخمیوں کی تعداد 3500 سے تجاوز کر گئی

    ترکیہ - شام زلزلہ، اموات اور زخمیوں کی تعداد 3500 سے تجاوز کر گئی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • ترکیہ اور شام کا بھیانک زلزلہ، اموات سیکڑوں میں، ہزاروں زخمی (ویڈیوز)

    ترکیہ اور شام کا بھیانک زلزلہ، اموات سیکڑوں میں، ہزاروں زخمی (ویڈیوز)

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید زلزلے سے اب تک کم از کم 140 افراد کے جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔

  • ترکیہ میں 7.8 شدت کا بھیانک زلزلہ، سیکڑوں اموات کا خدشہ (ویڈیو)

    ترکیہ میں 7.8 شدت کا بھیانک زلزلہ، سیکڑوں اموات کا خدشہ (ویڈیو)

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴

    ترکیہ میں آئے سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔

خاص خبریں

  • جنوبی یمن میں کشیدگی؛ عدن ایئرپورٹ پروازیں معطل
    جنوبی یمن میں کشیدگی؛ عدن ایئرپورٹ پروازیں معطل
    ۱۵ minutes ago
  • صیہونی وزیر پارلیمنٹ اجلاس میں پھانسی کے پھندے کی علامت کے ساتھ شریک ہوئے
  • دنیا کی موجودہ صورتحال طاقتور ممالک کی لاقانونیت کا نتیجہ ہے: عباس عراقچی
  • صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
  • ایران نے پابندیوں کے باوجود آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں: روسی نائب وزیر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS