-
دوست دوست نہ رہا، محمد بن سلمان کی ساتھیوں کے ساتھ خیانت + مقالہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸آج بہت کم افراد کو اس بات میں شک ہوگا کہ مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ایک گروہ کو قرار دیں تاکہ قتل کے اصل مجرم سے رای عامہ کی توجہ ہٹا دی جائے۔
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا:صدر پاکستان
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان کا اہم دوست ملک ہے۔
-
امریکا جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۶مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا صحافی کے قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نظر نہیں آتا۔
-
سعودی ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ ایران کا بھی سخت دشمن ہے، امریکی میڈیا
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸امریکی میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کا سرغنہ ایران کے خلاف ریاض اور واشنگٹن کے تعاون کا سرگرم رکن تھا۔
-
یورپی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے انسانیت کے خلاف سعودی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی ولی عہد کی عوام فریبی
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲سعودی ولی عہد بن سلمان نے، جن کا نام آل سعود مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سر فہرست ہے، خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی غرض سے رائے عامہ کو دھوکے دینے کے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
-
خاشقجی کا قتل انسانی حقوق کے دعویداروں کے لئے ایک بڑی آزمائش، ڈاکٹر حسن روحانی
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس قتل کے خلاف عالمی برادری کے موقف کو انسانی حقوق کے دعویداروں خاص طور سے یورپ و امریکہ کے لئے ایک بڑی آزمائش قرار دیا ہے۔
-
خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث، امریکہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲امریکی صدر ٹرمپ نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی۔ دوسری جانب یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ اور گروپ سات کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے مخالف صحافی خاشقجی کے قتل کے بارے میں مکمل اور شفاف تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مخالف سعودی صحافی کا نیا ویڈیو سامنے آیا
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔
-
سعودی صحافی کی لاش ملنے کے حوالے سے متضاد بیانات
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی باقیات استنبول کے سعودی قونصل خانے کے باغ سے مل گئی ہیں۔