-
ترکی امریکا تعلقات کا بحران شدت اختیار کرگیا
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
پادری کو رہا کرو ورنہ مزید پابندیوں کے لئے تیاررہو: امریکہ کی ترکی کو دھمکی
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴امریکا نے اپنے پادری کو رہا نہ کرنے پر ترکی کو مزید پابندیوں کی دھمکی دے دی۔
-
ترکی باشندوں نے ڈالر کو آگ لگائی ۔ تصاویر
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ترکی صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر ملکی کرنسی لیرا کی قدر بڑھانے کی راہ میں قدم بڑھاتے ہوئے ترکی عوام نے اپنے پاس موجود ڈالروں کو اپنی قومی کرنسی میں تبدیل کر دیا۔ ترکی حکومت نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایران روس اور چین کے ساتھ مل کر اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں ملکوں کے ساتھ تجارتی لین دین کرے گا۔اس درمیان کچھ ڈالر کو لے کر کچھ انوکھی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔
-
مغرور امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
-
ترکی پر امریکی پابندیوں کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی کا ایران کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳ترکی نے امریکی دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران، روس اورچین کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی جنگ پسندانہ سوچ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱امریکا نے چین کے بعد ترکی سے بھی تجارتی جنگ چھیڑدی جس کے بعد دونوں ملکوں میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
-
صدر ایران کے خصوصی نمائندے کا ترکی کا دورہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی کی ترکی کے صدر سے ملاقات
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کی جانب سے خصوصی پیغام ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
ترکی،تاریخی حمام کی جگہ بدل دی گئی ۔ تصاویر
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰ترکی میں ایک قدیمی اور تاریخی حمام کو ہیوی ڈیوٹی ٹرکسکے ذریعہ اٹھا کر دوسرے مقام پر منتقل کیا گیا۔اس دلچسپ اور انوکھے موقع پر ہر قسم کے ناخوشگوار حادثہ سے بچنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے۔