SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • دبئی ایئر پورٹ سے دو ترک جنرل گرفتار

    دبئی ایئر پورٹ سے دو ترک جنرل گرفتار

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶

    ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد فرار ہونے والے دو فوجی جنرلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دہرے معیارات پر شام کی تنقید

    دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دہرے معیارات پر شام کی تنقید

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار الجعفری نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب والوں کے دہرے معیارات پر تنقید کی ہے۔

  • ترکی یورپی یونین کا رکن نہیں بن سکتا: یورپی کمیشن کے سربراہ

    ترکی یورپی یونین کا رکن نہیں بن سکتا: یورپی کمیشن کے سربراہ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴

    یورپی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ترکی مستقبل قریب میں یورپی یونین کا رکن نہیں بن سکتا۔

  • ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کے قریب آتشزدگی

    ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کے قریب آتشزدگی

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷

    ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کےقریب آتشزدگی کا حادثہ پیش آیاہے۔

  • ترکی میں بغاوت، بیالیس ہیلی کاپٹر اور چودہ جنگی بحری جہاز اب تک لاپتہ

    ترکی میں بغاوت، بیالیس ہیلی کاپٹر اور چودہ جنگی بحری جہاز اب تک لاپتہ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۳

    ترکی کی فوج نے کہا ہے کہ ملک میں فوجی بغاوت کے وقت سے بیالیس ہیلی کا پٹر اور چودہ جنگی بحری جہاز لاپتہ ہیں۔

  • ترکی میں صدارتی گارڈ کور کی تحلیل اور ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کا عندیہ

    ترکی میں صدارتی گارڈ کور کی تحلیل اور ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کا عندیہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲

    ترک وزیر اعظم نے صدارتی گارڈ کور کو تحلیل اور ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کرنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔

  • ترکی میں ایک ہزار اسکولوں کو بند کرنے کا حکم

    ترکی میں ایک ہزار اسکولوں کو بند کرنے کا حکم

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴

    ترکی کے صدر نے ملک میں ایک ہزار پرائیویٹ اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • ترک صدر رجب طیب اردوغان پر شام کے صدر بشار اسد کی تنقید

    ترک صدر رجب طیب اردوغان پر شام کے صدر بشار اسد کی تنقید

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان ترکی میں سخت گیراورانتہا پسندانہ پروگراموں پرعمل درآمد کرنا چاہتے ہیں۔

  • ترکی میں ایرانی سفارت خانے کی ایرانی شہریوں کو ہدایت

    ترکی میں ایرانی سفارت خانے کی ایرانی شہریوں کو ہدایت

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰

    ترکی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ایک بیان میں تاجروں اور سیاحوں سمیت ترکی کا سفر کرنے والے تمام ایرانی شہریوں کو خبردار کیا ہے۔

  • ترکی کو قانون کا احترام کرنا چاہیے: فیڈریکا موگرینی

    ترکی کو قانون کا احترام کرنا چاہیے: فیڈریکا موگرینی

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے قانون کی خلاف ورزی کرنے اور مخالفین پر دباؤ میں اضافہ کرنے کی بنا پر ترکی کی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS