-
باغیوں کو جڑ سے ختم کر دیں گے: ترک وزیراعظم کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱ترکی کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تمام تر دشواریوں اور بعض تنقیدوں کے باوجود باغی گروہوں کو جڑ سے ختم کر دیں گے۔
-
ترکی میں تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ، ساٹھ ہزار افراد کی نوکریاں ختم
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے.
-
ناکام فوجی بغاوت کا شاخسانہ، پچاس ہزار سے زائد افراد کی نوکریاں خطرے میں
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے نتیجے پچاس ہزار سے زائد افراد کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
-
ترک فوج کو بغاوت سے پہلے اس کا علم ہو گیا تھا
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵ترک فوج نے کہا ہے کہ اسے ناکام بغاوت سے پہلے ہی اس کا علم ہو گیا تھا۔
-
ترکی میں موت کی سزا کی بحالی کے مطالبے پر یورپ کا انتباہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷جرمن چانسلر انگلا مرکل نے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد موت کی سزا کی بحالی کے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے اعلان پر انتباہ دیا ہے
-
ایران ، ترکی کی حکومت اور قوم کے ساتھ ہے : صدر روحانی
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی میں ہونے والی حالیہ ناکام بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، ترکی کی قانونی حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا رہے گا
-
کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی، دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی کو دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا گیا۔
-
ترکی کی حکومت تمام باغی عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸ترکی کی حکومت تمام باغی عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔
-
ترکی میں 8 ہزار پولیس اہلکار برطرف
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴ترک حکام نے آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا ہے۔
-
تمام محکموں کو بغاوت کے جراثیم سے پاک کریں گے، ترک صدر
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ تمام محکموں کو بقول ان کے بغاوت کے جراثیم سے پاک کریں گے۔