-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے ترک ہم منصب سے تیسری بار ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد اپنے ترک ہم منصب سے تیسری بار ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کے حالات بدستور کشیدہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں مارے جانے والوں کی تعداد ایک سو ساٹھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ڈیڑھ ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کی، داعش کے خلاف سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر تاکید
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸حکومت عراق نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے داعش کی مدد بند کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے
-
ترکی میں فوجی بغاوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم عہدیداروں نے ترکی میں ہونے والی فوجی بغاوت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے-
-
ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۰ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپوں کے بعد انقرہ میں حکام نے فوجی بغاوت ناکام بنا دیئے جانے کی خبر دی ہے -
-
ترکی اب بھی دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے: شام
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۰شامی وزیر اطلاعات کے مشیر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ترکی ، شام میں موجود دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے-
-
دہشت گردوں کی جارحیت پر دمشق کا ردعمل
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حلب کے رہائشی علاقوں میں دہشت گردانہ حملے جاری رہنے کے سبب، دہشت گردی سے مقابلے کے دعویدار ملکوں کے نفاق کا پتہ چلتا ہے-
-
شمالی عراق میں کرد چھاپہ ماروں کے ٹھکانوں پر ترکی کا حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ترکی کی فضائیہ کے طیاروں نے ایک بار پھر شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
جرمن وزارت خارجہ کی اپنے شہریوں کو ہدایات
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹استنبول ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملوں کے بعد جرمنی نے اپنے شہریوں کو ترکی کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
تعلقات کی بحالی کے بعد روس ترک وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ماسکو انقرہ تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایک دوسرے سے ملاقات کی۔