SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • شام ، دہشت گردی، سعودی عرب، ترکی اور قطر سے جنگ کر رہا ہے، نائب وزیر خارجہ

    شام ، دہشت گردی، سعودی عرب، ترکی اور قطر سے جنگ کر رہا ہے، نائب وزیر خارجہ

    May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳

    شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کاملک ، بیک وقت دہشت گردی، سعودی عرب، ترکی اور قطر سے جنگ کر رہا ہے۔

  • ترکی میں بم دھماکہ، چار افراد کی ہلاکت

    ترکی میں بم دھماکہ، چار افراد کی ہلاکت

    May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵

    ترکی میں ہونے والے ایک زوردار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور پندرہ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • ترکی نے اپنا سفیر ڈھاکہ سے واپس بلا لیا

    ترکی نے اپنا سفیر ڈھاکہ سے واپس بلا لیا

    May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵

    ترکی نے بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دئے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے ڈھاکہ سے اپناسفیر واپس بلا لیا ہے

  • ترکی کے خلاف تادیبی کارروائی سے متعلق یورپی یونین کی دھمکی

    ترکی کے خلاف تادیبی کارروائی سے متعلق یورپی یونین کی دھمکی

    May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۵

    یورپی پارلیمان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک شہریوں کے لئے یورپی یونین میں ویزہ فری انٹری کے معاہدے کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔

  • ترکی کا روس پرنیا الزام

    ترکی کا روس پرنیا الزام

    May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸

    ترکی اور روس کے درمیان دشمنی کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔

  • ترکی نے شام میں دہشت گردوں اور اسلحوں کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا: روسی وزارت خارجہ

    ترکی نے شام میں دہشت گردوں اور اسلحوں کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا: روسی وزارت خارجہ

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲

    روس نے کہا ہے کہ ترکی نے شام میں دہشت گردوں اور اسلحوں کی فراہمی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

  • زمینی فوج شام بھیج سکتے ہیں: ترک وزیراعظم

    زمینی فوج شام بھیج سکتے ہیں: ترک وزیراعظم

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱

    ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے شام میں کھلی فوجی مداخلت کی دھمکی دی ہے۔

  • ترک حکومت علاقائی کشیدگی کو مسلسل ہوا دے رہی ہے: روس

    ترک حکومت علاقائی کشیدگی کو مسلسل ہوا دے رہی ہے: روس

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ترک حکومت علاقے میں جاری کشیدگی کو مسلسل ہوا دے رہی ہے۔

  • پی کے کے، کے ٹھکانے پر،ترک فضائیہ کاحملہ، سولہ ہلاک

    پی کے کے، کے ٹھکانے پر،ترک فضائیہ کاحملہ، سولہ ہلاک

    May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳

    ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں کرد چھاپہ مارتنظیم پی کےکے، کے ٹھکانے پر بمباری کرکےسولہ افراد کو ہلاک کردیا ہے-

  • ترکی کے جنوب مشرق میں ایک اور بم دھماکہ

    ترکی کے جنوب مشرق میں ایک اور بم دھماکہ

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴

    ترکی کی پولیس پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS