-
سعودی عرب اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت جاری رہنے پر شام کا ردعمل
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴شام کی وزارت خارجہ نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔
-
ترکی داعش کی حمایت اور چوری کا تیل خرید رہا ہے،روسی وزارت خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ترکی داعش کے دہشت گردوں کی حمایت اور اس سے چوری کا تیل خرید رہا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کو اب بھی ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں، ولید المعلم
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳شام نے کہا ہے کہ ترکی اور کئی دیگر ممالک شام میں مسلسل دہشت گردوں کے لئے ہتھیار ارسال کر رہے ہیں۔
-
شمالی عراق پر ترکی کا حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق کے پہاڑی علاقوں میں پی کے کے، کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
پی کےکے، کےٹھکانوں پر ترک فضائیہ کی بمباری
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷ترکی کے لڑاکاطیاروں نے شمالی عراق میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے
-
قطر، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کے حامی ہیں، شام
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲شام نے ایک بار پھر کہا ہے کہ قطر ، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
استنبول میں ہونے والا او آئی سی اجلاس تسلط پسند طاقتوں کے زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ کا باعث بنا:آیت اللہ آملی لاریجانی
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والا او آئی سی اجلاس تسلط پسند طاقتوں کے زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ کا باعث بنا ہے
-
عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون پر صدر روحانی کی تاکید
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے-
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر انقرہ پہنچ گئے
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی کے صدر کی سرکاری دعوت پر، استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے اختتام کے بعد انقرہ پہنچ گئے-
-
مسلم امۃ میں اتحاد و اتفاق کے قیام کے لئے استنبول میں مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱ترکی کے شہر استنبول میں عوام کے ایک گروہ نے سفید لباس میں ملبوس ہوکر، کہ جس پر ایک اسلامی ملک کا نام لکھا ہوا تھا ، مسلم ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کیا -