-
عراق، سعودی اتحاد پر حیرت کا اظہار
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۸عراق کے وزیر اعظم نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کے نئے اتحاد پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
داعش کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کے روز ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام ملکوں اور اداروں کو داعش دہشت گرد گروہ کی کسی بھی طرح کی مدد کرنے پر خبردار کیا۔
-
روس اور ترکی کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳روس اور ترکی کے تعلقات میں اس وقت اور زیادہ کشیدگی پیدا ہوگئی جب انقرہ نے بحیرۂ اسود میں دستاویزات مکمل نہ ہونے کی بناء پر روس کے تقریبا ستّائیس تجارتی بحری جہازوں کو روک دیا۔
-
سلامتی کونسل عراق کی حمایت کرے: مجلس اعلائے عراق کا مطالبہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو عراق میں جاری سفارتی عمل کی حمایت کی دعوت دی ہے-
-
دہشت گردی، عراق کے لئے سب سے بڑا چیلنج
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴عراق کے وزیر اعظم نے دہشت گردی کو ملک کے لئے سب سے بڑا چیلینج قرار دیا ہے
-
ترکی میں سیکیورٹی فورسز اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲ترکی کے جنوب مشرق میں واقع شہر، دیار باقر میں سیکیورٹی فورسز اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ کشیدہ حالات کے باعث دیگر کئی علاقوں میں بھی کرفیو نافذ کردیا گیا ۔
-
ترکی حکومت کی متضاد پالیسیاں
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳ترک حکومت کی متضاد پالیسیوں پرترک قوم اور علاقے کی اقوام کی برہمی
-
عراق پر ترکی کی لشکر کشی کا راز فاش
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷عراق کے سابق وزیر اعظم اور حکومت قانون اتحاد کے سربراہ نے عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی کے راز سے پردہ اٹھایا ہے
-
روس اور ترکی کے صدور کی ملاقات منسوخ
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰کرملن ہاؤس نے روسی صدر سے ترک صدر کی ملاقات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عراق سے ترک فوجیوں کا انخلا شروع
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹عراق کے سیکورٹی ذرائع نے عراقی علاقے موصل سے ترک فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔