-
انقرہ اور تل ابیب میں پھر قربتیں بڑھیں، پروازوں کا سلسلہ بحال
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی ایئر لائنز نے 15 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ترکی کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
شام میں ترک فوج کا حملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، جارح ترکی کے اڈے پر راکٹ حملے+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸شمالی عراق میں واقع جارح ترکی کے فوجیوں کے ٹھکانے پر تین راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴عراق میں ترکی کے 2 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
ترکی کے قبضے سے ملک کا آزاد ہونا ضروری ہے: شام
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بشاراسد کی سربراہی میں درپیش چیلنجوں اور ترکی ، امریکہ اور صیہونی حکومت کے قبضے سے اپنی سرزمین کو آزاد کرانے کے لئے پرعزم ہے
-
شمالی عراق پر ترکی کے فضائی حملے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان کے دھوک علاقے کے دیہاتوں پر بمباری کی ہے
-
بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-
-
سمجھوتے کا دارو مدار امریکہ اور یورپی فریقوں کی سنجیدگی پر ہے : ایران
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲ایران کے وزیر خکرجہ نے اپنے دورہ ترکی میں اس ملک کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔ ایران کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ شروع ہونے والے مذاکرات کے نئے سلسلے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندی سے کام لیں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ آج ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
عراق، ترک اڈے پر پھر حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے کو ایک بار پھر راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔