-
ترکی کی جرأتیں بڑھیں، عراق پر پھر فضائی حملہ کیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے نینوا کے شہر سنجار پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
آپس میں بھڑے ترک حمایت یافتہ دہشت گرد، جنگ میں شدت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴شام میں ترکی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔
-
ترک پکوان
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ترکیه کے لذیذ اور مزیدار کھانے
-
ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ آمنے سامنے، 22 ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴ترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
-
اردوغان دہشتگردوں کو شمالی شام میں بسانا چاہتے ہیں : فیصل مقداد
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷شام کے وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ترک صدر دہشتگردوں کو شمالی شام میں بسانا چاہتے ہیں
-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔
-
شام میں غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے پر امریکا اور ترکی کا اصرار
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴شامی حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گردانہ جنگ اور ترکی و امریکا کا غاصبانہ قبضہ شامی عوام کے مصائب و آلام میں روز افزوں اضافہ کررہا ہے اس کے باوجود یہ دونوں ممالک شام میں اپنا غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے پر اڑے ہوئے ہیں
-
شمالی عراق میں ترکی کی جارحیت پر عراقی گروہوں کا ردعمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے بعد اب ترکی کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی...
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۲عراق کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ترکی کو عراق سے امریکہ کے ذلت آمیز انخلاء سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔