SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ترکی

  • جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات

    جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولبا سے گفتگو کے لئے ایسی حالت میں ترکی کے آنتالیا شہر پہونچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین جنگ جاری ہے۔ لاوروف جمعرات کو علی الصباح انتالیا پہونچے۔

  • عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی

    عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی نجباء بریگیڈ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انقرہ کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں فوجی آپشن کا سہارا لیا جائے گا۔

  • ترکی، صیہونی ٹولے اسرائیل کا جھنڈا نذر آتش کر دیا گیا۔ ویڈیو

    ترکی، صیہونی ٹولے اسرائیل کا جھنڈا نذر آتش کر دیا گیا۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱

    ترکی کے سیکڑوں باشندوں نے استنبول شہر میں اکٹھا ہو کر صیہونی حکومت کے سرغنہ کے دورہ ترکی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے خود ساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کے خلاف زبردست نعرے لگائے اور اسکے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔

  • یوکرین میں جنگ رکوانے میں مدد کے لئے ایران تیار

    یوکرین میں جنگ رکوانے میں مدد کے لئے ایران تیار

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاووش اوغلو سے ٹیلیفونی گفتگو میں یوکرین میں جنگ رکوانے کے لئے سیاسی پہل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کو آگے بڑھانے میں ایران ہر طرح کا تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • داعش کی یوکرین میں دستک، 1000 دہشتگرد پہونچے: رپورٹ

    داعش کی یوکرین میں دستک، 1000 دہشتگرد پہونچے: رپورٹ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱

    روس کے ذرائع نے کہا ہے کہ شمالی شام سے دہشتگردوں کو یوکرین منتقل کرنے کیلئے ترکی اور یوکرین کے ایک وفد کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔

  • ترکی میں ایران کے پہلوانوں کی شاندار کامیابی

    ترکی میں ایران کے پہلوانوں کی شاندار کامیابی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹

    ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی میں جاری بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کے تین اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔

  • شام پر ترکی کی گولہ باری، متعدد افراد زخمی

    شام پر ترکی کی گولہ باری، متعدد افراد زخمی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰

    ترکی کے فوجیوں نے ایک بار پھر دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے شمالی شام پر حملہ کر دیا۔

  • دہشت گردوں کے بہانے، ترکی کا شام پر پھر حملہ

    دہشت گردوں کے بہانے، ترکی کا شام پر پھر حملہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲

    ترکی کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے شمالی شام پر حملہ کر دیا۔

  • ترک باشندوں کا ہندوستان کی با پردہ طالبات کے حق میں مظاہرہ۔ ویڈیو

    ترک باشندوں کا ہندوستان کی با پردہ طالبات کے حق میں مظاہرہ۔ ویڈیو

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹

    گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہندوستانی قونصل خانے کے سامنے ترک باشندوں نے مظاہرہ کر کے ہندوستان کی بعض ریاستوں کے اسکولوں اور کالجوں میں مسلم طالبات کے پردے پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسلام و مسلمان مخالف ہندوستانی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔

  • ایران اور ترکی میں ہندوستان کی با پردہ طالبات کی حمایت میں مظاہرہ

    ایران اور ترکی میں ہندوستان کی با پردہ طالبات کی حمایت میں مظاہرہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    ایران اور ترکی میں ہندوستان کی با پردہ طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
    جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
    ۷ minutes ago
  • استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
  • قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
  • ایران کے اسپیکر قومی اسمبلی کو پاکستان کے دورے کی دعوت
  • قفقاز کے تازہ حالات، ایران و روس کے درمیان تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS