-
یوکرین-روس بحران کے حل کے لئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس-یوکرین کے مابین مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
-
ترکی کی اسرائیل دوستی، حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کی تیاری
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ترکی کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ انقرہ حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے مقابلے میں یوکرین کو مضبوط بنانے کی کوشش میں: روسی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲روس نے مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین کو عسکری نظر سے مضبوط بنانے کی کوششوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ترکی، کار اور بائک میوزیئم
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲ترکی کے شہر ازمیر میں قدیمی کاروں اور موٹرسائکلوں کا ایک میوزیئم واقع ہے۔ کی نامی یہ میوزیئم ترکی میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا میوزیئم سمجھا جاتا ہے جس میں قدیم زمانے کی نہایت قیمتی 130 کاریں اور 40 موٹرسائکلیں موجود ہیں۔
-
ترکی کے چہرے سے ہٹی نقاب، بلی تھیلے سے آ گئی باہر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷اسرائیل کے ایک عہدیدار نے ترکی کا خفیہ دورہ کیا ہے جس میں اہم گفتگو ہوئی ہے۔
-
ترکی کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا، قیس الخز علی
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴عراق میں عصاب اہل الحق کے سربراہ نے اپنے ملک پر ترکی کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ عراق کی تحریک استقامت کی جانب سے ترکی کو وقت پر منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ترکی کے فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر میں جھڑپ، 10 ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر کے مابین حلب کے گردو نواح میں جھڑپيں ہوئیں۔
-
مزاحمتی گروہوں کے انتباہ کے بعد ترک چھاونی پر میزائلوں کی بارش+ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱شمالی عراق میں واقع ترکی کی فوجی چھاونی پر گزشتہ رات اچانک میزائلوں کی بارش شروع ہوگئی۔
-
عراق پر ترکی کا حملہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵عراق پر ترکی کے حملے میں 8 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
ایرانی فلمیں ترکی کے فلم فیسٹیول میں شامل
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲ایران کی دو فلمیں "حاصل اور "تک برداشت" یا سنگل امپریشن نے ترکی کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول روفی فے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔