-
سعودی عرب کی جانب سے انقرہ کا نیم سرکاری بائیکاٹ
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سعودی تجارتی پالیسیاں اور اُس کے طریقہ کار کو ڈبلیو ٹی او میں پیش کردیا گیا: ذرائع ابلاغ
-
یونان میں تارکین وطن کو زندہ جلانے کی ویڈیو وائرل
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴یونان نے تارکین وطن کے ساتھ انسانیت سوز مظالم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں زندہ جلا دیا۔
-
شمالی قبرص، قرآن کریم اور دینیات کی تعلیم سے متعلق متنازع اقدامات ، ترک صدر نے سخت رد عمل ظاہر کیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹ترکی نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں تعلیم قرآن کے خلاف مغرب کے بعض اقدامات کے نفاذ کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
-
ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۱ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ کے درمیان خوشگوار ماحول ميں شروع ہونے والے کانفرنس میں تلخ کلامی
-
لیبیا سے ترک فوجیوں اور مسلح دہشت گردوں کے غیر مشروط انخلا کا مسئلہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ترکی اور مصر کے درمیان مفاہمتی بات چیت ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی۔
-
افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ، درجنوں ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹افغان فوج نے شمال مشرقی افغانستان میں واقع صوبے بدخشان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس میں طالبان گروہ کے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں -
-
ترکی اور یورپ کے درمیان قربتیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲یورپی کونسل اور یورپی کمیشن کے سربراہ ترکی کے دورے پر پہنچے ہيں۔
-
ترکی میں ریٹائرڈ فوجی افسروں کے خلاف کریک ڈاون
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱ترکی میں سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کے الزامات کے تحت 10 ریٹائرڈ افوجی افسروں کو حراست میں لے لیا گيا ہے۔
-
اتاترک کے راستے کو ترک کرنے کی اجازت نہیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ترکی میں حکومت کے خلاف 103 ریٹائرڈ فوجی افسران کا بیان سامنے آیا ہے جس سے ایک اور فوجی بغاوت کا خدشہ پایا جا رہا ہے۔
-
مونگیری لال کے حسین سپنے ... اسرائيل کو ایران سے مقابلے کے لئے اردوغان کی ضرورت کیوں ؟
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶اسرائیل کے اخبار ہارتض میں یکلاس سایدل کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے ایران و اسرائیل کے درمیان تصادم اور دیگر علاقائی طاقتوں اور شخصیتوں کے کردار کا جائزہ لیا ہے جس کے کچھ حصے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں البتہ یہ واضح رہے کہ یہ مقالہ معلومات کے لئے یہاں نقل کیا جا رہا ہے اور وب سائٹ پر شائع کئے جانے کا مطلب ، مقالے میں کہی جانے والی باتوں سے متفق ہونا قطعی نہيں ہے ۔یہ حقیقت بھی واضح ہے کہ علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسرائیل اور اس کی ہمیشہ جاری رہنے والی سازشیں ہیں ۔