-
قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱قزاقستان کے دارالحکومت آلماتی میں " نوروز؛ ایک روح ، ایک خاندان اور اتنی ساری قومیں " کے زیر عنوان ایک سیمینار منعقد ہوا-
-
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، افغانستان میں قیام امن کے لیے خوش آئند
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹پاکستان اور ترکی نے نویں ہارٹ آف ایشیا ۔ استنبول پراسس کانفرنس کے انعقاد کو افغانستان میں قیام امن کے لیے خوش آئند قرار دیا۔
-
بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
-
شام میں امریکی حمایت یافتہ عناصر کی جارحیت
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس نے شام کے مشرق میں واقع سب سے بڑے مہاجر کیمپ الھول پر دھاوا بول دیا۔
-
ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰ترکی کے اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) اور سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔
-
تیل اور گندم چور امریکی فوجی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، متعدد افراد زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے علاقے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف امریکی عدالت سے سمن جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کیلئے امریکی عدالت نے سمن جاری کردیا۔
-
ترکی، واشنگٹن کی دھمکیاں کارگر نہیں رہیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳ایس 400 سسٹم کو فعال کرنے کے نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے: امریکی سفیر