SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • قطر میں ترکی کی موجودگي، خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے: امارات

    قطر میں ترکی کی موجودگي، خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے: امارات

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے قطر میں ترکی کی فوجی موجودگي پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقہ خطرناک حالات میں داخل ہو گيا ہے۔

  • ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد اضافہ

    ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد اضافہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱

    پچھلے ایک ماہ کے دوران ایران کی نان پیٹرولیم منصوعات کی برآمدات میں چوبیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

  • ترکی اور سعودی عرب میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

    ترکی اور سعودی عرب میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹

    ترکی اور سعودی عرب کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

  • سعودی عرب پر صدر بشار اسد کی تنقید

    سعودی عرب پر صدر بشار اسد کی تنقید

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ دوہزار چودہ میں ملک کے کچھ علاقوں پر داعش کے قبضے کا عامل سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشتگردوں کی حمایت ہے۔

  • شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک

    شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر الباب میں آج اتوار کی صبح بم کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔

  • ترکی نے شامی جنگجوؤں کو آذربائجان منتقل کر دیا

    ترکی نے شامی جنگجوؤں کو آذربائجان منتقل کر دیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸

    شامی حکومت کے مخالف ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے شام میں اپنے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا پہلا گروہ آذربائجان پہنچا دیا ہے۔

  • عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کے حملے

    عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کے حملے

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے ترکی کے جنگی طیاروں نے کل رات عراق کے شمالی علاقوں پر حملے کئے اور توپوں کے گولے داغے۔

  • کشمیر کے حوالے سے ترک صدر کے بیان پر ہندوستان کا سخت رد عمل

    کشمیر کے حوالے سے ترک صدر کے بیان پر ہندوستان کا سخت رد عمل

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶

    ہندوستان نے کشمیر کے حوالے سے ترکی کے صدر کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • شام میں دھماکے 9 افراد جاں بحق و زخمی

    شام میں دھماکے 9 افراد جاں بحق و زخمی

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    شام میں ہونے والے دو خوفناک دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

  • دوطرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کا ایران اور ترکی کا عزم

    دوطرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کا ایران اور ترکی کا عزم

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵

    ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات کی اعلی کونسل کی چھٹی نشست کے اختتام پر ایک بیان جاری کر کے تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات کے تناظر میں دوطرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی تعاون کے جاری رہنے اور اس کے فروغ پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS