-
شام میں کار بم دھماکہ 5 افراد جاں بحق
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹شام کے شہر تل ابیض میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ حملوں پر ترکی اور پاکستان کی تشویش
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳ترکی کے صدررجب طیب اردوغان کے دو روزہ دورہ پاکستان کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔
-
شامی فوج کی پیشرفت سے اردوغان کے دل کی دھڑکنیں کیوں تیز ہونے لگیں؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۹رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اپنے مقالے میں لکھتے ہیں کہ وہ بحران شام کے حل کے لئے آستانہ اور سوچی میں ہوئے معاہدوں کا ذکر کر رہے تھے۔ اردوغان کا کہنا تھا کہ آستانہ مذاکراتی عمل اب جاری نہيں رہ سکتا۔ ادلب میں ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ روس ادلب میں بمباری بند کرے، نہيں تو ہم ضروری اقدامات کریں گے۔
-
فلسطین پر امریکی پلان امن نہیں قبضے کا منصوبہ ہے: رجب طیب اردوغان
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲رجب طیب اردوغان نے کہا کہ پاکستان کی خطے میں دہشت گردی کو ختم کرنے کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
-
پاکستان و ترکی کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ۔
-
ترکی کے صدر کا دورہ پاکستان
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹ترک صدر آج اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوگی۔
-
شامی فوج کا ترکی کو سخت انتباہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴شامی فوج کی مشترکہ کمانڈ نے اپنے ملک پر ترک فوج کےحملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
گرے لسٹ سے نکلنے کے لئے پاکستان کی کوشش
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پاکستان کے حوالے سے 19 یا 20 فروری کو فیصلہ کرے گا۔
-
جلد بازی کی بڑی قیمت چکائی ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶ترکی سے حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک مینی ٹرک ریلوے پھاٹک کو توڑ کر لائن کراس کرنا چاہتا ہے کہ اسی اثنا میں ٹرین اسے ٹکر مار کر اپنے ساتھ ۵۰۰ میٹر تک کھینچ لے جاتی ہے۔ خوش قسمتی سے اس خوفناک حادثہ میں ڈرائیور کی جان بچ گئی اور اسے چند ایک زخم ہی اٹھانے پڑے۔
-
ٹرمپ اوراسرائیل کا نام نہاد منصوبہ مسترد کرتے ہیں، مہاتیر محمد کا اعلان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶مہاتیر محمد نے واضح طور پر کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اورمشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔