-
ایران، ترکی اور شام کے اختلافات کے حل میں تعاون کے لئے تیار
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ کے مستقل مندوب نے کل رات کہا کہ ایران آستانہ امن عمل کے ایک ملک کی حیثیت سے ادلب سے متعلق ترکی اور شام کے درمیان حالیہ اختلافات کے حل میں مدد اور تعاون پر تیار ہے۔
-
ترکی، برفانی تودہ گرنے سے دسیوں کی موت ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳ترکی میں دو برفانی تودوں نے دسیوں کی جان لی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کی شام وان صوبے میں ایک تودہ گرنے کے سبب ایک مینی بس کھائی میں جا گری جس کے سبب قریب ۳۳ افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسرا برفانی تودہ اُس وقت گرا جب ایک امدادی ٹیم برف میں دب جانے والے دو لوگوں کو تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی۔ مجموعی طور پر دونوں واقعات میں ۳۵ سے زائد افراد جاں بحق جبکہ ۵۳ زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی میں طیارے کو حادثہ، 157 زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸ترکی میں طیارہ حادثے میں زخمیوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو ستاون ہو گئی۔
-
کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔
-
رجب طیب اردوغان سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کی ملاقات
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
ترک صدر نے سینچری ڈیل کی حمایت کرنے والوں کو غدار قراد دیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سینچری ڈیل منصوبے کی حمایت کرنے والے عرب ممالک کو غدار قرار دیا ہے۔
-
ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔
-
ترکی، شدید تباہی کا ھوائی منظر
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ترکی کے مشرقی صوبے الازیغ میں زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی ترک صدر سے تعزیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔