-
ترکی میں اسلامی ممالک کے محکمہ اسٹینڈرڈ کا اجلاس
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔
-
ترکی کا امریکہ کو کرارا جواب، روسی میزائل سسٹم معاہدہ طے
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴ترک صدر نے کہاہے کہ روس سے تجارت کا حجم بڑھ رہا ہے اور اس وقت ترکی روس کے ساتھ تجارت کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف قرارداد منظور
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف ترکی کی قرارداد منظورکرلی گئی۔
-
خاشقجی کے بچوں کو منہ بند رکھنے کیلئے بڑی رقم
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰مقتول صحافی خاشقجی کے بچوں کومنہ بند رکھنے(خون بہا) کیلئےلاکھوں ڈالر دیے گئے۔
-
پینٹاگون ترکی کو ایف 35 طیارے نہیں دے گا
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰پینٹاگون نے ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بلدیاتی انتخابات میں ترکی کی حکمراں پارٹی کو سبقت
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲ترکی میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں پارٹی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پی) اور اس کی اتحادی نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (ایم ایچ پی) کے پیپلز اتحاد نے برتری حاصل کر لی ہے۔
-
ترکی میں بلدیاتی انتخابات، حکمراں انصاف و ترقی پارٹی کے لئے آزمائش
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ترکی میں اتوار کی صبح بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا۔
-
ایران سے تیل خریدنے والے 4 ملکوں کیلئے امریکی استثنی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷امریکہ، ایران سے تیل خرید لینے والے 4 ملکوں کو مزید استثنی دے گا۔
-
امریکی دباؤ مسترد،ترکی روسی ساختہ دفاعی نظام خریدے گا
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ترکی نے روس سے دفاعی نظام 'ایس 400' کی خریداری میں امریکی دباؤ کو مسترد کر دیاہے۔