SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تشخیص مصلحت نظام کونسل

  • امریکہ مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانا چاہتا ہے: محسن رضائی

    امریکہ مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانا چاہتا ہے: محسن رضائی

    Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۷

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی، تکفیری گروہوں کو بچانے اور مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں-

  • جرمن وزیر خارجہ کی آیت اللہ ھاشمی رفسنجانی سے ملاقات

    جرمن وزیر خارجہ کی آیت اللہ ھاشمی رفسنجانی سے ملاقات

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۵

    جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے تہران میں ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • ہاشمی رفسنجانی کی منی سانحے کے حقائق سامنے لانے پر تاکید

    ہاشمی رفسنجانی کی منی سانحے کے حقائق سامنے لانے پر تاکید

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۸

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے منی سانحے سے متعلق حقائق سامنے لانے پر زوردیا ہے ۔

  • ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: حداد عادل

    ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: حداد عادل

    Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۰

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی-

  • آزادی و خود مختاری اور اسلامی جمہوریت، ایران کے انقلاب کا ایک معقول ہدف

    آزادی و خود مختاری اور اسلامی جمہوریت، ایران کے انقلاب کا ایک معقول ہدف

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۷

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقلال، آزادی اور اسلامی جمہوریہ کا نعرہ، کوئی جذباتی نعرہ نہیں ہے بلکہ اس راہ میں بہت اہم اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں-

  • ایران، شام کی حمایت جاری رکھے گا: علی اکبر ولایتی

    ایران، شام کی حمایت جاری رکھے گا: علی اکبر ولایتی

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۵

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز سنٹر کے سربراہ نے کہا کہ ایران شام میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا سخت مخالف ہے اور وہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی
    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی
    ۲ hours ago
  • ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ
  • بمباری شدہ ایٹمی مراکز کے معائنے کے لیے رافائل گروسی کا اصرار بدنیتی پر مبنی ہے: وزیر خارجہ عراقچی
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ایرانی سفیر کی ملاقات، ایران کی فتح کی مبارکباد
  • غزه میں صیہونی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 56300 سے تجاوز کر گئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS