SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تشدد

  • بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو

    بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    سعودی عرب نے انسانی حقوق کی واضح پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایک دن کے اندر آل سعود حکومت نے مختلف بے بنیاد الزامات کے تحت اکیاسی افراد کو سزائے موت دے دی۔ ان مظلوم افراد میں اکتالیس شیعہ نوجوان تھے۔ اقتدار کے بھوکے سعودی ولیعہد بن سلمان کی سفاکانہ پالیسیاں دنیا والوں پر روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہیں، جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل ہو یا ملکی شیعوں کا بے رحمانہ قتل عام، سب کچھ ہضم کر کے عالمی برادری آل سعود پر بدستور مہربان ہے۔

  • آل سعود سزائے موت دے کر خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: ایران

    آل سعود سزائے موت دے کر خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: ایران

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں درجنوں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتار دئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لگام تشدد اور موت کی سزاؤں سے خود ساختہ بحران کو حل نہیں کیا جا سکتا۔

  • غزہ کے عوام کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    غزہ کے عوام کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵

    فلسطینی عوام نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عظیم الشان مظاہرے کئے ہیں۔

  • میکسیکو، فٹبال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا، 26 زخمی. ویڈیو

    میکسیکو، فٹبال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا، 26 زخمی. ویڈیو

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲

    میکسیکو میں فوٹبال لیگ کے ایک میچ میں دو ٹیم کے حامیوں میں خطرناک مارپیٹ ہوئی جس میں 26 افراد زخمی ہوئے۔

  • امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی

    امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹

    امریکہ میں بچوں کے لئے تیار کی جانے والی ایک سیمی آٹومیٹک گن نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔

  • امریکہ میں انتہاپسندی و تشدد پر مبنی جرائم کی شرح میں روز افزوں اضافہ

    امریکہ میں انتہاپسندی و تشدد پر مبنی جرائم کی شرح میں روز افزوں اضافہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱

    امریکہ میں انتہاپسندی، تشدد، قتل و غارت گری اور اغوا جیسے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ہجومی تشدد کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا: عمران خان

    ہجومی تشدد کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا: عمران خان

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ہجومی تشدد کو سختی سے کچلنے کے عزم کا اعلان کیا ہے ۔

  • امریکی اسکولوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ

    امریکی اسکولوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷

    امریکہ میں بڑھتے انتہاپسندی اور تشدد کے واقعات کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بھی خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔

  • آسٹریا کی بہادر پولیس نے ایک بوڑھی خاتون کو مغلوب کر دیا۔ ویڈیو

    آسٹریا کی بہادر پولیس نے ایک بوڑھی خاتون کو مغلوب کر دیا۔ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳

    آسٹریا کی بہادر پولیس نے کورونا کے جبری ویکسینیشن کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران ایک بوڑھی خاتون کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کر لیا۔ ایک سن رسیدہ فرد وہ بھی ایک خاتون کے خلاف یہ تشدد پسندانہ انداز یورپ میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔

  • طلبا پر فرانسیسی پولیس کی کرم فرمائی۔ ویڈیو

    طلبا پر فرانسیسی پولیس کی کرم فرمائی۔ ویڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸

    اپنے ٹیچرز کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے فرانسیسی طلبا پر پولیس نے دھاوا بول کر انہیں لاٹھی ڈندوں سے مارا پیٹا اور بعض کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی طرف لے گئے اور پھر انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طلبا کے خلاف مرچوں کے اسپرے کا بھی استعمال کیا۔ فرانسیسی ٹیچرز اپنی تنخواہوں اور حکومتی سہولتوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے جن کی حمایت میں پیرس کے کولبرٹ اسکول کے طلبا بھی میدان میں آگئے، مگر انہیں اسکی سخت قیمت چکانی پڑی۔

Show More

خاص خبریں

  • اسلام آباد، ایران و پاکستان کے وزرائے دفاع اور نقل و حمل  ملاقات+ویڈیو
    اسلام آباد، ایران و پاکستان کے وزرائے دفاع اور نقل و حمل ملاقات+ویڈیو
    ۲۲ minutes ago
  • بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
  • ایران اور پاکستان کا ریمدان-گبد سرحد پر مشترکہ فری زون کی تشکیل پر اتفاق
  • Video | صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
  • چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS