SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تشدد

  • کسانوں پر ہندوستانی پولیس کا تشدد۔ ویڈیو

    کسانوں پر ہندوستانی پولیس کا تشدد۔ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷

    ہندوستان میں ۲۶ جنوری کو جہاں یوم جمہوریہ کی رنگ برنگی تقریبات کا اہتمام پورے زور و شور سے ہوا وہیں کسانوں نے بھی دارالحکومت نئی دہلی میں پورے جوش ولولے کے ساتھ اپنی ٹریکٹر ریلی نکالی تاہم ریلی کے دوران پرتشدد اور ناخوشگوار واقعات بھی خوب پیش آئے۔

  • ٹرمپ ہوں یا بائیڈن، امریکی پولیس وحشی ہی رہے گی!۔ ویڈیو

    ٹرمپ ہوں یا بائیڈن، امریکی پولیس وحشی ہی رہے گی!۔ ویڈیو

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷

    گزشتہ شب امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پولیس نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی نے کئی مظاہرین کو روند ڈالا۔ انسانی حقوق کی پامالی، قتل و غارت اور نسل پرستانہ رویے کے حوالے سے امریکی پولیس دنیا میں کافی نام کما چکی ہے۔ گزشتہ برس نسل پرستانہ پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد پولیس تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر ایک تحریک کا آغاز ہوا مگر اس کے باوجود اسکے تشدد پسندانہ رویہ کو لگام نہیں لگ سکی ہے۔

  • امریکہ میں تشدد بھڑک اٹھنے کے خدشے پر تشویش

    امریکہ میں تشدد بھڑک اٹھنے کے خدشے پر تشویش

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱

    امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر شورش اور ہنگاموں کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کے پیش نظر پورے اس ملک میں سیکورٹی دستوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

  •  سوڈان، ڈارفور میں قبائل کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں میں اضافہ   

     سوڈان، ڈارفور میں قبائل کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں میں اضافہ   

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵

    .ڈارفور میں قبائلی تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں

  • تیونس، سرکاری عمارتیں فوج کے حوالے

    تیونس، سرکاری عمارتیں فوج کے حوالے

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵

    تیونس کے کئی شہروں میں سرکاری عمارتوں اور عوامی تنصیبات پر بھاری تعداد میں فوج تعینات کردی گئی ہے۔

  • تیونس، دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے

    تیونس، دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵

    پولیس سے جھڑپوں اور پُرتشدد مظاہروں میں شریک دوسو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • باہر لگائی آگ اندر پہنچ گئی، امریکہ بھر میں ہائی الرٹ جاری

    باہر لگائی آگ اندر پہنچ گئی، امریکہ بھر میں ہائی الرٹ جاری

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    امریکہ کے ریاستی مراکز میں پرتشدد مظاہروں کے انعقاد سے متعلق ایف بی آئی کے انتباہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور نیشنل گارڈ کو پوری طرح سے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • امریکہ میں سیکورٹی کی صورت حال کے بارے میں تشویش

    امریکہ میں سیکورٹی کی صورت حال کے بارے میں تشویش

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳

    امریکی محکمہ پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تشویشناک شواہد موجود ہیں کہ جن سے پتہ چلتا ہے کہ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح اور پرتشدد احتجاجات کئے جا سکتے ہیں۔

  • سیکورٹی خدشات، تقریب حلف برداری کی ریہرسل منسوخ

    سیکورٹی خدشات، تقریب حلف برداری کی ریہرسل منسوخ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴

    امریکہ میں آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید سیکورٹی خدشات کی وجہ سے منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی ریہرسل موخر کردی گئی ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

    بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴

    ہیومن رائٹس واچ نے دوہزار بیس میں بحرینی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تنقید کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں  شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    ۴ hours ago
  • پاکستان اورافغانستان کے مابین لفظی جنگ کا سلسلہ بدستور جاری
  • ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
  • ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
  • روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے سفارتی حل کی جانب سے پرامید ہے: کریملن
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS