-
سیاہ فاموں کے قتل کا سلسلہ جاری، کیلیفورنیا میں احتجاج
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶امریکہ میں نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے کیلی فورنیا میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف ایک بار پھر احتجاج کیا۔
-
یمنی قیدیوں پر سعودی اتحاد کا تشدد
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے قیدیوں کے سلسلے میں جارح سعودی عرب کے جرائم سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
ہندوستان، ہاتھرس میں سیکورٹی بڑھا دی گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵ہندوستان کے ضلع ہاتھرس میں اجتماعی جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے گھر والوں اور گواہوں کو گریڈ تھری کی سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔
-
نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کا حملہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰امریکہ کی فیڈرل پولیس نے ریاست وسکانسین میں نسلی امتیاز اور عدالت کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر دھاوا بول کر کئی کو زخمی کر دیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ، نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲امریکہ کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لندن میں مظاہرین کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیاں
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸برطانوی پولیس نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے طاقت کا استعمال کیا اور کم سے کم سولہ مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
کتے سے بچنے کے چکر میں تین بچوں کو یتیم کیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲امریکی پولیس والا تین بچوں کی ماں ایک تیس سالہ خاتون کے گھر میں پلے کتے کے شر سے پچنے کے لئے خود خاتون کی جان لے بیٹھا۔ ہوا یہ کہ جب پولیس والا اُس خاتون کے گھر میں داخل ہوا تو گھر میں پلا کتا اُس پر حملہ آور ہوا جس کے بعد اُس نے فورا کتے پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے دوران کتے کے پیچھے موجود اُس خاتون کو بھی گولیاں لگی۔ خاتون کو اسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا جہاں اُس کی موت ہو گئی۔ اس وقعے کے بعد پولیس والے نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی پولیس ہو یا یورپی، قماش ایک ہی ہے!
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰مرکزی فرانس کے لیس آبریس نامی ایک ریلوے اسٹیشن سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک نوجوان کے سات فرانسیسی پولیس کی بربریت، تشدد اور غیر انسانی رویہ کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
امریکی پولیس بے رحم بھی ہے بد معاش بھی!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷بے رحمی، بدمعاشی، داداگری، تشدد، ٹیرر، نسل پرستی اور تعصب، یہ وہ الفاظ ہیں جو امریکی پولیس کا نام سنتے ہی ذہن میں خود بخود آنے لگتے ہیں۔