• افغانستان میں 23 عام شہریوں کا قتل

    افغانستان میں 23 عام شہریوں کا قتل

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷

    افغانستان کے مختلف علاقوں پر طالبان گروہ کے حملوں میں 23 عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • جب پولیس ہی وحشی ہو تو کیا کیا جائے! ۔ ویڈیو

    جب پولیس ہی وحشی ہو تو کیا کیا جائے! ۔ ویڈیو

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    امریکی پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ایک سیاہ فام مالک کو جب اُس کے کتے نے دیکھا تو اسکے دفاع میں وہ پولیس کی جانب حملہ آور ہوا، مگر پولیس نے اسے فورا گولی مار دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں امریکی پولیس پر خوب جم کے نکتہ چینی کی گئی ہے۔

  • ہر ممکن شکل میں جاری ہے نسل پرستی کے خلاف احتجاج

    ہر ممکن شکل میں جاری ہے نسل پرستی کے خلاف احتجاج

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱

    امریکی نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف جاری تحریک کے کارکنوں نے باسکٹ بال کے ایک اسٹیڈیئم میں امریکی پولیس کے تشدد کا شکار ہوئی خاتون بری اونا ٹیلر کی تصویر بنا کر ایک انوکھا احتجاج درج کیا اور مجرمین کو قرار واقعی سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • برطانوی ایتھلیٹ نسل پرستی کا شکار ہوئی، لندن پولیس کمشنر کو معزول کرنے کا مطالبہ کیا

    برطانوی ایتھلیٹ نسل پرستی کا شکار ہوئی، لندن پولیس کمشنر کو معزول کرنے کا مطالبہ کیا

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷

    برطانیہ کے ایک سیاہ فام کھلاڑی نے پولیس کی نسل پرستی پر احتجاج کرتے ہوئے لندن کے پولیس کمشنر کی معزولی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکی ریاست جارجیا میں حالات بگڑے، ایمرجنسی نافذ

    امریکی ریاست جارجیا میں حالات بگڑے، ایمرجنسی نافذ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹

    امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کے بعد ریاست جورجیا کے گورنر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے اس ریاست میں نیشنل گارڈز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • امریکہ، دنیا کے خلاف! ۔ پوسٹر

    امریکہ، دنیا کے خلاف! ۔ پوسٹر

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹

    ... یہ چیز کہ مثلاً ایک پولیس اہلکار بڑے سکون سے ایک سیاہ فام کے گلے پر اپنا گُھٹنا رکھ دے اور اتنی دیر تک دبائے رکھے کہ وہ اپنی جان دے دے، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، امریکیوں کی فطرت ہی ایسی ہے۔ یہ وہی کام ہے جو امریکیوں نے افغانستان، عراق، شام اور دنیا کے بہت سے ممالک کے ساتھ کیا ہے۔ یہ جو عوام آج نعرے لگا رہے ہیں کہ ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘، یہ (در حقیقت) اُن تمام اقوام کے دل کی آواز ہے جہاں جہاں بھی امریکہ ظالمانہ انداز میں وارد ہوا اور (ظالمانہ) اقدامات انجام دئے...(رہبر انقلاب اسلامی

  • امریکہ کی بنیاد ہی تشدد و جرائم پر استوار ہے: نسل پرستی مخالف تحریک کے رہنما

    امریکہ کی بنیاد ہی تشدد و جرائم پر استوار ہے: نسل پرستی مخالف تحریک کے رہنما

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ’’سیاہ فام انسانوں کی جان بھی اہمیت رکھتی ہے‘‘ کے تحت، جاری احتجاجی تحریک کے رہنما ہاؤک نیوسم نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کو بھرپور طریقے سے جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف تحریک زور و شور سے جاری

    امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف تحریک زور و شور سے جاری

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶

    امریکا میں حکومت کی سختیوں اور پولیس کے تشدد کے باوجود نسل پرستی کی مخالفت اور مظاہروں میں وسعت اور شدت آگئی ہے اور لوئیز ویل میں مظاہرین پر کی جانے والے فائرنگ میں ایک شخص مارا گیا ہے۔

  • افغانستان میں تشدد میں کمی، جانی نقصان میں اضافہ

    افغانستان میں تشدد میں کمی، جانی نقصان میں اضافہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں اگرچہ تشدد کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم طالبان کے حملوں میں جانی نقصانات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • اپنی ذات سے مجبور ہے امریکی پولیس! ۔ ویڈیو

    اپنی ذات سے مجبور ہے امریکی پولیس! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴

    امریکی پولیس جو طبیعتاً دنیا میں نسل پرستی اور تشدد کے لئے معروف ہو چکی ہے، اسکے نسل پرستانہ اور غیر انسانی اقدامات کی ویڈیوز ان دنوں زیادہ منظر عام پر آنے لگی ہیں۔ جارج فلوئڈ کے قتل سے پہلے تک اسکی بہیمانہ حرکتیں اور تشدد آمیز اقدامات زیادہ عام نہیں ہو پاتے تھے، مگر اب امریکی عوام میں بیداری، ہوشیاری اور جرأت و ہمت پہلے کی بنسبت زیادہ پیدا ہوئی اور نتیجتاً پولیس کی حرکتیں پہلے سے زیادہ توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، پولیس کے گھنٹنے تلے دبا ہوا ہے۔