-
جوہری معاہدہ کامیاب سفارت کاری کا نمونہ ہے۔ جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی معاہدے کو کامیاب سفارت کاری کا بے مثال نمونہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں پولیس کے تشدد ، نسل پرستی اور عدلیہ کی جانبداری کے خلاف مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۷امریکا کے شہر بالٹی مور کے عوام نے پولیس کے تشدد، نسل پرستی اور عدلیہ کی جانب سے پولیس کی حمایت کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ، پولیس افسر کو تشدد کے الزام سے بری کردیا گیا
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵ایک امریکی پولیس افسر کو عام شہریوں کے ساتھ پرتشدد رویہ اختیار کرنے کے الزام سے بری کردیا گیا۔
-
ایک اور امریکی شہری تشدد کی بھینٹ چڑھ گیا
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۱امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور میں ایک مذہبی مرکز میں چاقو سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے-