-
عراق کے سابق صدر کے انتقال پر ایران کی تعزیت
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نےعراق کے سابق صدر جلال طالبانی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے۔
-
امام محمدتقی علیہ السلام کا یوم شہادت، کاظمین میں سوگواروں کا جم غفیر
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر عراق، ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں مجالس غم کا سلسلہ جاری ہے
-
ایران میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صوبے گلستان میں کان کے ایک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کان میں پھنسے کان کنوں کو نجات دلانے کے لئے تمام ترضروری اقدامات عمل میں لانے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
پلاسکو تجارتی کمپلیکس سانحے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے
-
عراقی حکام کے آیت الله ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴عراقی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔