-
یادگار کربلا اور قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱آج آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔
-
سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور کشمیری رہنماوں کی تعزیت
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ منایا جا رہا ہے اورپاکستانی پرچم کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔
-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
محاذ برائے آزادی فلسطین کے بانی کی وفات پر ایران اور استقامتی شخصیات کا ردعمل
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی فلسطینی محاذ نے عوامی محاذ برای آزادی فلسطینی کے سربراہ احمد جبرئیل کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جنرل حجازی کا انتقال ہمارے لئے غم اندوہ کا باعث ہے۔
-
سردار حجازی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا اور سوگوار خاندان کو تعزیت پیش کی۔
-
لبنانی عالم و مجاہد کے انتقال پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تعزیت
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان کے بزرگ مجاہد عالم دین قاضی شیخ احمد الزین کی رحلت پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ کو تعزیت پیش کی ہے
-
ہندوستان: اسپتال میں آتشزدگی سے 10 نوزائیدہ بچے جاں بحق
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ہندوستان میں چائلڈ کیئر وارڈ میں آتشزدگی سے 10 نوزائیدہ بچوں کی المناک موت ہوگئی ہے۔
-
آیت اللہ یزدی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں، عالم ربانی، مجاہد فقیہ و حکیم، آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔