-
تحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔
-
صدر شہید رئیسی کی تعزیت کیلئے عراقی صدر تہران پہنچ گئے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸عراق کے صدر عبداللطیف رشید ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں ہفتے کے روز صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت کے لیے تہران پہنچے۔
-
شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے : سید حسن نصراللہ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے۔
-
صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل رات مختلف مقامات پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ ترکیہ میں آج عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کینیا، مالڈووا اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کا تعزیتی پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں عام سوگ کا اعلان
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲وزیر اعظم اور حکومت ہندوستان کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو تعزیتی پیغام، ہندوستان میں منگل کو رہے گا عام سوگ، صدر سید ابراہیم رئیسی کے احترام میں پرچم سرنگوں
-
ترکیہ کے صدر اردوغان کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایرانی صدر کی شہادت کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں لکھا: ہم اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔
-
صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر پوتین کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲روسی صدر نے کہا کہ اس عظیم سانحہ پر جس کے نتیجے میں صدر سید ابراہیم رئیسی اور آپ کی حکومت کی متعدد دیگر اہم شخصیات کی رحلت واقع ہوئی ہم دل کی گہرائیوں سے ایرانی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
-
صدر رئیسی کی شہادت پر گروسی کی تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل: میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور وفد کے دیگر ارکان کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ عمان کے سلطان "ہیثم بن طارق" نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت پیش کی ہے۔