SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تعلقات

  •   یورپی یونین اور ترکی کے تعلقات کی اہمیت

    یورپی یونین اور ترکی کے تعلقات کی اہمیت

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲

    ۔ یورپی یونین اور ترکی نے وسیع پیمانے کے تعمیری تعلقات کی اہمیت کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے

  • ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے ٹرمپ دور حکومت میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد یورپ کے طرزعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس کے مقاصد کے حصول کے خواہاں ہیں تو یورپ کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کے دائرے میں جتنے وعدے کئے گئے ہیں ان پر عمل کرے۔

  • قطر کے وزیرخارجہ کا دورہ تہران

    قطر کے وزیرخارجہ کا دورہ تہران

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے تہران میں اپنی ملاقات میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے۔

  • ازبکستان ، افغانستان اور پاکستان کا سہ فریقی اجلاس

    ازبکستان ، افغانستان اور پاکستان کا سہ فریقی اجلاس

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳

    افغانستان کے وزیر خارجہ نے تاشقند میں پاکستان اور ازبکستان کے حکام کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کو بر اعظم ایشیا میں یکجہتی کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔

  • ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں: ایرانی وزیر دفاع

    ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں: ایرانی وزیر دفاع

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    ایران کے وزیر دفاع نے ہندوستان کے شہر بنگلورو پہنچنے پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔

  • مسجد الاقصی کے دفاع کی اپیل

    مسجد الاقصی کے دفاع کی اپیل

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷

    فلسطین کے استقامتی محاذ سے تعلق رکھنے والے گروہوں نے فلسطینی نوجوانوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کیلئے میدان میں آنے کی اپیل کی۔

  • سی پیک منصوبے میں ایران کی شمولیت کا پاکستان نے خیرمقدم کیا

    سی پیک منصوبے میں ایران کی شمولیت کا پاکستان نے خیرمقدم کیا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے چین پاکستان مشترکہ اقتصادی پروجیکٹ میں ایران کی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • اردوغان کو ​​​​​​​یورپ کے ساتھ تعلقات میں ایک نئے دور کی امید

    اردوغان کو ​​​​​​​یورپ کے ساتھ تعلقات میں ایک نئے دور کی امید

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲

     اردوغان نے ترکی کے مستقبل کو یورپ میں تلاش کرنا شروع کر دیا ہے

  • برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں

    برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

    برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔

  • سال 2020 کا آج آخری دن

    سال 2020 کا آج آخری دن

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    سال 2020 کا آج آخری دن ہے اور اس سال دنیا بھر کےعوام کافی مسائل و مشکلات سے دوچار رہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
    ۳۸ minutes ago
  • علاقائی و عالمی امن و استحکام کی تقویت کی اہمیت پر زور؛ چین کے صدر
  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
  • ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS