روس کے صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے عراقی وزیر دفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی قومیں استقامتی محاذ کے اپنے اپنے سرداروں کے خون کا انتقام ضرور لیں گی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی روابط کے فروغ کی خواہش ظاہر کی ہے
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔
بحرینی سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن کے دورہ منامہ کی مذمت کی ہے۔
پاکستان میں ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم امریکی پابندیوں سے خوفزدہ نہیں ہیں۔
مقتدی صدر نے سوشل میڈیا میں تل ابیب میں عراق کے ورچوئل ایمبنسی (Virtual Embassy ) سے متعلق چلنے والی خبروں پر اسرائیل کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
ہندوستان کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اس ملک کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔