SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعلقات

  • ایران و پاکستان کے باہمی تعاون نے دشمن کو مایوس کردیا : ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری

    ایران و پاکستان کے باہمی تعاون نے دشمن کو مایوس کردیا : ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے دنیا بالخصوص عالم اسلام اور جنوبی ایشیا میں مظلوم قوموں کی حمایت سے متعلق ایران کے تعمیری موقف کو سراہا ہے۔

  • ایران و شام، سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں

    ایران و شام، سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں، عسکری جنگ میں دشمن کی شکست کا مظہر ہیں۔

  • ایران اور افغانستان کے روابط کو خراب کرنے کی کوششیں

    ایران اور افغانستان کے روابط کو خراب کرنے کی کوششیں

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰

    ایران میں مقیم افغانستان کی اعلی سیاسی ، ثقافتی اور سماجی شخصیات نے مغربی ذرائع ابلاغ میں ایران اور افغانستان کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات سے متعلق شائع اور نشر ہونے والے بیانات کو دونوں ممالک کے تعلقات کو خراب کرنے کی استکباری ممالک کی سازش قراردیا۔

  • امریکہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے: شمالی کوریا کی وارننگ

    امریکہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے: شمالی کوریا کی وارننگ

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰

    شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔

  • پاک ایران تعلقات کے فروغ پر تاکید

    پاک ایران تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر محمد باقر قالیباف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دورہ پاکستان کی دعوت دی ۔

  • ایران و افغانستان کے باہمی اور دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران و افغانستان کے باہمی اور دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے افغانستان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر میر رحمان رحمانی سے ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں مشترکہ سرحدوں میں سلامتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور افغانستان کے درمیان قریبی تعاون سے منشیات، دہشتگردی اور علاقے میں عدم استحکام پھیلانے کیلئے ثالثی ملکوں کی مداخلت جیسے خطروں کا مقابلہ کرنے کیلئے اہم اور موثر اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں۔

  • شام نے ترکی کے خلاف کوئی دشمنانہ اقدام نہیں کیا: بشار اسد

    شام نے ترکی کے خلاف کوئی دشمنانہ اقدام نہیں کیا: بشار اسد

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق نے انقرہ کے خلاف کوئی دشمنانہ اقدام نہیں کیا اور دونوں ملکوں کے مابین موجودہ اختلافات غیر منطقی ہیں۔

  • تہران اور بغداد نے تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی

    تہران اور بغداد نے تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶

    عراق کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور مزید فروغ دینے پر زور دیا۔

  • اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان

    اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات فراہم کیں۔

  • سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے

    سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶

    غاصب صہیونی حکومت نے اپنے شہریوں کو تجارتی مقاصد کیلئے سعودی عرب کے دورے کرنے کی باقاعدہ اجازت دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
    مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
    ۲۷ minutes ago
  • ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
  • عراقی سیاست میں خودمختاری پر تاکید، امریکی مداخلت مسترد
  • قابض اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر ایران سمیت مختلف ممالک کا سخت ردعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS