-
چین امریکہ تعلقات بدستور کشیدہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ میں انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلہ ہوا۔
-
پاکستان اورامریکہ کے تعلقات کشیدہ : شاہ محمود قریشی
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اورامریکہ کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ روابط کی توسیع کے لئے پرعزم ہیں۔
-
پاکستان کی نئی حکومت اور پاک و ہند تعلقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
-
پوری دنیا کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے پرتاکید
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور دہشت گردی کے منطقی انجام تک بھرپور جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰ایرانی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی تبدیلیوں اور جوہری معاہدے پر بات چیت کی
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پرعراق کی تاکید
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰عراق کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیاہے۔
-
پاک ایران تعلقات مثالی: محمد جوادظریف
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ برادر اور دوست ملک پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر مذاکرات کے لئے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے.
-
پاکستانی حکومت سے تعلقات برقرارکرنے کی امریکی کوشش
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸امریکی وزیرخارجہ عمران خان سے ملنے پاکستان جائیں گے۔
-
امریکہ کی جنگ پسندانہ سوچ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱امریکا نے چین کے بعد ترکی سے بھی تجارتی جنگ چھیڑدی جس کے بعد دونوں ملکوں میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔