SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعلقات

  • پاکستان:  اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اہم

    پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اہم

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴

    پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ تجارت میں دس ارب ڈالر کے مقررہ ہدف کے حصول کی خواہش کا اظہار کیا ہے

  • ایران اور وینیزوئیلا کی طرف سے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمت

    ایران اور وینیزوئیلا کی طرف سے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمت

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران اور وینیزئیلا کے وزرائے خارجہ نے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات، خاص طور سے ایران کے خلاف جون میں کئی فوجی جارحیت، اور وینیزئیلا کے مفادات کے خلاف بار بار کی دھمکیوں اور حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔

  • عرب ممالک کا امریکا پراعتماد ختم ہو چکا

    عرب ممالک کا امریکا پراعتماد ختم ہو چکا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱

    پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے سے اسرائیل ضرور گھبرائے گا۔

  • نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار

    نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔

  • "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲

    صیہونی حکومت کی حاصل کردہ معلومات کو ایرانی وزیر اطلاعات نے "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" قرار دیا جو ایک بڑے اور پیچیدہ آپریشن کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں۔

  • پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو،  (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور

    پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو، (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور

    Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱

    پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن فریم ورک کی جلد تکمیل پر اتفاق کیا گیا۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کا چار ملکوں کا دورہ شروع ، پہلے ترکیہ پہنچے

    پاکستانی وزیر اعظم کا چار ملکوں کا دورہ شروع ، پہلے ترکیہ پہنچے

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ترکیہ سے اپنے چار ملکی دورےکا آغاز کردیا ہے.

  • ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

    ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳

    ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔

  • عراق کے وزیراعظم ایران پہنچ گئے سعدآباد کمپلکس میں پر تپاک استقبال

    عراق کے وزیراعظم ایران پہنچ گئے سعدآباد کمپلکس میں پر تپاک استقبال

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲

    عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی کی ایران آمد پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا ۔

  • ای سی او ملکوں سے تعلقات بڑھانے پر زور، ایران کی وزارت خارجہ

    ای سی او ملکوں سے تعلقات بڑھانے پر زور، ایران کی وزارت خارجہ

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ای سی او کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی ہر کوشش قابل قدر ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنان پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
    لبنان پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
    ۲ hours ago
  • تہران اور ریاض کے مابین مختلف شعبوں میں بہت سے مشترکات
  • میڈیا، میدان اور سفارتکاری قومی طاقت کے تین بنیادی ستون: عراقچی
  • شام سے ائی تشوشناک خبر، اسرائیلی فوجی شامی باشندوں کو کر رہے ہیں اغوا!
  • پاکستان نے ہندوستانی حکومت کے الزامات مسترد کر دئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS