-
ایران، افغان عوام اور حکومت کے ساتھ ہے: عراقچی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱ایران نے کہا ہے کہ پوری قوت کے ساتھ افغان عوام اور حکومت کی مدد کریں گے۔
-
ایران کے خلاف پاکستانی سرزمین پرمحاذ آرائی قبول نہیں :جماعت اسلامی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵پاکستان کی جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پاکستانی سرزمین پرمحاذ آرائی قبول نہیں ہے۔
-
ایران وعراق کے عوام مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے : ایرانی صدر
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک سے قریبی تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے قریبی تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
ایران وعراق کے ثقافتی، تاریخی اورمذہبی مشترکات
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶عراق کے صدرنے کہا ہے کہ ایران کے صدر کا آئندہ دورہ عراق، باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہوگا۔
-
پاک و ہند کشیدگی خطے کےمفاد میں نہیں: ملیحہ لودھی
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴ہندوستان وپاکستان کے مابین ہر چند کہ پلوامہ حملے کے بعد کشیدگی میں کمی آئی ہے تاہم دونوں ممالک کے مابین بدستور مسئلہ کشمیر تنازع کا باعث ہے۔
-
امریکی پابندیاں مسترد، جاپان کا ایران سے تجارت جاری رکھنے کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰جاپان نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تجارت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی نے کیا اخوان المسلمین کے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱ترک صدررجب طیب اردوغان نے مصر میں اخوان المسلمین کے تمام قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے رشتوں میں بڑهتی حرارت
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور چین کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔