-
ایران اور عراق کے مابین باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳حیدر العبادی کا ایران اور عراق کے درمیان باہمی اتفاق کے متعدد مواقع پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴ایران نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک خودمختار ملک ہے جس کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔
-
ایران اور عراق کے اسٹریٹیجک تعلقات
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات خطے کے مستقبل کیلئے اہمیت کے حامل ہیں۔
-
صدر حسن روحانی سے ہندوستان کی وزیرخارجہ کی ملاقات
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے آج صبح نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے صدر کا صدارتی محل میں شاندار استقبال
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
-
امریکہ کا پاکستان پر دباؤ ڈالنے میں ناکامی کا اعتراف
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷امریکا کی نئی جنوبی ایشیا سے متعلق حکمت عملی کے حوالے سے سینٹ فارن ریلیشن کمیٹی میں امریکی حکام اور پارلیمانی وفد نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن کا قیام ناممکن ہے۔
-
سعودی عرب کی اسرائیل پر مہربانیاں
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۸سعودی عرب کی جانب سے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
ہندوستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں سمیت تمام ممالک کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رکھنا چاہتا ہے۔
-
احتجاجی مظاہروں کے درمیان، ہند اسرائیل معاہدہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ایران - ہند تجارتی تعلقات کے لئے چابہار بندرگاہ سنگ میل
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵ہندوستان نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔