-
پاکستان ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت نہیں کرے گا
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸پاکستانی وزیر کا کہا ہے کہ ایران کے خلاف کارروائی کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
علاقائی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران و پاکستان کے قریبی روابط پر تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے مابین قریبی تعلقات اور باہمی تعاون کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ علاقائی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تہران اور اسلام آباد کے مابین ہم آہنگی اور ہم فکری ضروری ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین بات چیت شروع ہونے کی توقع : عمران خان
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان سے الیکشن کے بعد بات چیت کا عمل شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
ایران، افغان عوام اور حکومت کے ساتھ ہے: عراقچی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ایران نے کہا ہے کہ پوری قوت کے ساتھ افغان عوام اور حکومت کی مدد کریں گے۔
-
ایران کے خلاف پاکستانی سرزمین پرمحاذ آرائی قبول نہیں :جماعت اسلامی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵پاکستان کی جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پاکستانی سرزمین پرمحاذ آرائی قبول نہیں ہے۔
-
ایران وعراق کے عوام مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے : ایرانی صدر
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک سے قریبی تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے قریبی تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
ایران وعراق کے ثقافتی، تاریخی اورمذہبی مشترکات
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶عراق کے صدرنے کہا ہے کہ ایران کے صدر کا آئندہ دورہ عراق، باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہوگا۔
-
پاک و ہند کشیدگی خطے کےمفاد میں نہیں: ملیحہ لودھی
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴ہندوستان وپاکستان کے مابین ہر چند کہ پلوامہ حملے کے بعد کشیدگی میں کمی آئی ہے تاہم دونوں ممالک کے مابین بدستور مسئلہ کشمیر تنازع کا باعث ہے۔
-
امریکی پابندیاں مسترد، جاپان کا ایران سے تجارت جاری رکھنے کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰جاپان نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تجارت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔