پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند ہیں ۔
سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کسی بھی قسم کے مذاکرات قبل از وقت شکست سے دوچار ہوگئے۔
اسلامی جمہوريہ ايران اور روس كے تعلقات مختلف شعبوں ميں تيزی سے بڑھ رہے ہيں۔
ڈوكلام تنازع کے بعد ہندوستان اور چین کے سربراہان مملکت کے مابین ملاقات ہوئی۔
قطر نے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے۔
امریکی صدر کے مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کی سعودی عرب کی پیشکش صیہونی حکام کو پہنچادی ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے اتحادی بن کر بہت زیادہ نقصان اٹھایا اگر امریکا کو ہم پر یقین نہیں تو افغان مہاجرین کی واپسی کا بندوبست کرے لیکن اپنی 16 سالہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے۔
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کی وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
کابل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کے دور کا آغاز ہوگیا، مذاکرات میں باہمی تعلقات کی بہتری اور اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔