-
پاکستان کے صدر کا خطاب اور اپوزیشن کی ھنگامہ آرائی
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷پاکستان کے صدر نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کی اہم معیشتوں میں شامل ہو چکا ہے، مہنگائی کم جب کہ شرح نمو 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تجارتی روابط
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین تجارتی روابط کو خاطر خواہ فروغ ملا ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے شرط
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے مشروط طورپر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
باب دوستی سرحد کھول دی گئی
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲پاکستان نے کہا ہے کہ احترام رمضان اور جذبہ خیر سگالی کے تحت باب دوستی کو آج کئی روز کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا ہے۔
-
وزيرپٹرولیم اور ٹوٹل كمپنی كے سربراہ کی ملاقات
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت تیل کے سربراہ بیژن نامدار زنگنہ نے دنیا کی معروف تیل کمپنی ٹوٹل کے سربراہ پٹریک پٹریانہ سے 172 ویں اوپک اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔
-
مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں پرتاکید
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات میں نئے باب کے آغاز کے لئے مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں کو عروج پر لے جائیں گے۔
-
ترکی اور امریکہ آمنے سامنے
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴ترکی اور امریکہ کے مابین شدید اختلافات کے بعد ترکی نے واشنگٹن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف تعاون پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲ایران اور روس کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں نے ایک ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے سیکورٹی معاہدوں کے نفاذ کی ضرورت پر زوردیا۔
-
ایران کو تنہا کرنے کے خطرناک نتائج
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کے دورہ سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو امریکا عرب اسلامک سمٹ میں یہ کہنا چاہیے تھا کہ پاکستان نہیں چاہتا کہ ایران کو تنہا کیا جائے۔
-
ایرانی اور فرانسیسی صدورکی ٹیلی فونک گفتگو
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے نومنتخب سربراہان مملکت نے ایک ٹیلی فونک رابطے میں جوہری معاہدے کے نفاذ اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔