-
ایران اور بنگلہ دیش نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷تہران اورڈھاکہ نے اقتصادی اور بینکنگ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اس کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات ہیں۔
-
ایران - روس دفاعی تعاون میں امریکی پابندیاں غیرمؤثر
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱روس کی ہتھیاروں اور جدید ٹیکنالوجی کی معروف کپمنی کے عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ دفاعی تعاون پہلے سے طے شدہ فریم ورک کے تحت جاری ہے اور ایران پر فوجی ساز و سامان امریکی پابندیاں، اس تعاون پر اثرانداز نہیں ہوں گی۔
-
پاک افغان کشیدگی کم کرانے کے لئے لندن اجلاس
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷برطانوی حکومت کی نگرانی میں پاکستان اورافغانستان کے مابین کشیدگی کم کرانے کے لئے لندن میں آج اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کے فروغ پرتاکید
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرنے کہا ہے کہ خطے کے سیکورٹی اور سلامتی کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کا فروغ ضروری ہے
-
ہالینڈ اورترکی میں کشیدگی، ہالینڈ کا سفارتخانہ بند
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ہالینڈ کی جانب سے ترک وزیر خارجہ کے طیارے کولینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کے بعد ترکی نے ہالینڈ کا سفارتخانہ اور قونصل خانہ بند جبکہ قائم مقام سفیر اور قونصل جنرل کے دفاترکو سیل کر دیا۔
-
ایرانی بحریہ کے دو جہاز روسی بندرگاہ پہنچ گئے
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے 'دماوند' اور 'درفش' نامی دو جنگی جہاز خیرسگالی دورے پر روسی علاقے قفقاز کی بندرگارہ مخاچ قلعہ پہنچ گئے۔
-
سابق چیف جسٹس اورایران پاکستان فرینڈ شپ کے چیئرمین سپرد خاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس سید سجاد علی شاہ کو جو 84 سال کی عمر میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
قطری وزیراعظم اور پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷پاکستانی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شیخ عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی اور دفاع سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
-
سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے نقصان دہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پائی جانے والی سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے سودمند نہیں ہوگی ۔