-
عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوام کی خدمت کو ملک کی مسلح افواج کے اقدامات میں سے ایک عظیم اقدام قرار دیا ہے۔
-
پاکستان، بے احتیاطی کے پیش نظر پھر بند ہو سکتے ہیں اسکول
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد اگرچہ تعلیمی ادارے کھول دئے گئے تھے تاہم اب سندھ کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرنا پڑ سکتا ہے.
-
طویل ترین بندش کے بعد پاکستان کے تعلیمی ادارے کھل گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳پاکستان میں تعلیمی ادارے آج کھول دئے گئے۔ پہلے مرحلے میں میٹرک کلاسز، کالجز اور یونیورسٹیز میں تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا۔
-
ایران میں تعلیمی سال کا آغاز، اسکول کھل گئے
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷ایران میں آج صبح گھنٹی بجنے کے ساتھ ہی نئے تحصیلی سال کا آغاز ہو گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کو محکمہ تعلیم و تربیت اور اسکولوں کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔
-
امارات اسرائیل تعلقات پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امارات نے عالم اسلام، عرب قوموں، خطے کے ملکوں اور فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔ ۔
-
کورونا کے سبب دنیا کے ایک تہائی بچے تعلیم سے محروم
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے ایک تہائی بچے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان؛ تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کرنے کی کوشش ناکام
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں اپوزیشن جماعتوں نے تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ٹرمپ امریکی بچوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں: امریکی اسپیکر
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود موسم خزاں میں اسکولوں کو کھولنے کے لئے ٹرمپ کی ضد پر نکتہ چینی کی۔
-
جاری ہے بچوں کی تعلیم کا سلسلہ ۔ تصاویر
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱ایران میں کورونا کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹی کے ساتھ ساتھ مختلف چینلز پر مختلف سطح کے تعلیمی کورس بچوں کے لئے شروع کئے گئے ہیں تاکہ چھٹیوں کے سبب انکی تعلیم کا سلسلہ نہ رکے اور گھر کی محبت بھری فضاؤں میں تفریح کے ساتھ ساتھ تعلیم سے بھی بہرہ مند ہو سکیں۔