-
خطاکار بندوں کے لئے قرآنی بشارت ۔ پوسٹر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳قرآن کریم خطاکار بندوں کو امید دلاتے ہوئے یہ بشارت دے رہا ہے کہ اگر تم اپنی برائیوں اور خطاؤں کی بھرپائی کرنا چاہتے ہو اور یہ خواہش رکھتے ہو کہ تمہاری تمام تر خطائیں معاف ہو جائیں تو نیکیاں کرنا شروع کر دو، کیوں کہ نیکیاں خطاؤں اور گناہوں کو ختم کر دیتی ہیں ۔ (قرآن کریم: سورۂ مبارکۂ ہود ۔ آیت ۱۱۴)
-
جیل میں عزاداری کرنے پر بحرینی اہلکاروں کا قیدیوں پر تشدد
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ماہ خدا میں تلاوت قرآن کی فضیلت
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷فرزند رسول حضرت امام علی رضا عليہ السلام فرماتے ہیں:
-
ماہ رمضان، بہار قرآن ۔ پوسٹر
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵فرزند رسول امام محمد باقر علیه السلام کا ارشاد گرامی ہے: لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان؛ ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے، قرآن کریم کی بہار ماہ رمضان ہے۔(اصول کافی)
-
ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔
-
نبی خدا کی مدح و ثنا، کتاب خدا کی زبانی ۔ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹ایک افریقی نژاد قاری قرآن کریم نے سرور کائنات، ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں نازل ہونے والے سورۂ مبارکۂ ضحیٰ کی روح پرور تلاوت کر کے سامعین کو خوب محذوذ کیا۔
-
نیکی کیا ہے؟ ۔ ویڈیو+پوسٹر
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸نیکی، تقوا اور پرہیزگاری کا ایک خاص اور وسیع مفہوم ہے، جاننے کے لئے قرآن کریم کی اس آیت کو سنئے اور پڑھئے!
-
قرآن، ہادی بھی، مضل بھی
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸میرے عزیزو! قرآن سے اپنے انس کو بڑهائیں. میری تاکید اور نصیحت یہ ہے کہ آپ قرآن سے زیاده مانوس ہوں۔
-
امامزاده سید جعفرمحمد(ع) کے حرم مطہر میں قرآن مجید کی تلاوت
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷فوٹو گیلری
-
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے حرم مطہر میں محفل انس با قرآن کے روح پرور مناظر
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹فوٹو گیلری