-
تل ابیب میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 صیہونی زخمی ایک کی حالت خراب
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳تل ابیب میں دھماکے اور فائرنگ سے 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
حماقت کی صورت میں تل ابیب اور حیفا کو خاک کا ڈھیر بنا دیں گے: ایرانی کمانڈر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی دشمن نے کوئی حماقت کی تو رہبر انقلاب کے حکم سے تل ابیب اور حیفا کو خاک کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
-
تل ابیب کے نزدیک پھر بڑا حملہ، 3 صیہونی ہلاک، کئی زخمی، مزید حملے کا اندیشہ+ ویڈیوز
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۸میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائی میں چھ صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے تین ہلاک ہوگئے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد تل ابیت میں افراتفری۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹گزشتہ شب صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی نوجوان نے خودساختہ صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک نائٹ کلب کے اندر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم دو صیہونی قابض ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ اس آپریشن کے بعد صیہونی قابضوں میں خوف ہراس کی لہر دوڑ گئی اور پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والا فلسطینی نوجوان بعد میں صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والا فلسطینی شہید
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴صیہونی دہشتگردی سے تنگ آکر تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی 18 صیہونی ہلاک و زخمی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶تل ابیب میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں کم از کم دو صیہونی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے.
-
خوفناک دھماکے سے تل ابیب لرز اٹھا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶عبری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی دارالحکومت تل ابیب میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
جے سی پی او اے میں واپسی کی ٹیکٹک پر اسرائیل کے ساتھ اختلاف ہے: امریکہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴امریکہ نے جوہری معاہدے میں واپسی کے بارے میں تل ابیب کے ساتھ اختلاف ہونے کی بات تسلیم کی ہے۔
-
بحرین میں عقیدے کی بنیاد پر قید کئے گئے لوگوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱بحرین میں عوام کا قیدیوں کی حمایت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تل ابیب میں بھانک آگ لگی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱صیہونی دارالحکومت تل ابیب کی جنوبی سڑک ھاتساویرا میں اتوار کی شب ایک پارکنگ میں بھانگ آگ بھڑک اٹھی۔