SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تل ابیب

  • صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت

    صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او

    عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶

    پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ختم اور کالعدم قرار دیں۔

  • ابوظہبی تل ابیب معاہدہ اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت اسلامیہ سے غداری ہے: سپاہ پاسداران

    ابوظہبی تل ابیب معاہدہ اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت اسلامیہ سے غداری ہے: سپاہ پاسداران

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سمجھوتے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ایک اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت مسلمہ کے دل میں زہرآلود خنجر گھونپنے سے تعبیر کیا ہے۔

  • اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری

    اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان

    صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴

    اسرائیل کے وزیر اعظم نے ملکی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں۔

  • صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ

    صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • اسرائیلی وزیر اعظم ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر پریشان

    اسرائیلی وزیر اعظم ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر پریشان

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مخالفین کی جانب سے قتل کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • تل ابیب میں مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    تل ابیب میں مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷

    تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • تل ابیب سے خلیج فارس کے ب‏عض عرب ممالک کے لئے براہ راست پروازیں

    تل ابیب سے خلیج فارس کے ب‏عض عرب ممالک کے لئے براہ راست پروازیں

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶

    صیہونی حکومت کی ایک ایئر لائن نے پہلی بار اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے لئے اس کی براہ راست پروازیں ہیں۔

  • صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے نیتن یاھو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
    ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
    ۸ hours ago
  • پاکستان میں ایران کے سفیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر جعلی ہے: ایران کے سفارتخانے کا اعلان
  • کون ہے نیتن یاہو کو آر پی جی سے قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والی یہودی خاتون؟ عدالتی حکم کے بعد نام کا اعلان
  • ہندوستان کے خلاف ٹرمپ کے نئے اقدامات، مودی حکومت کے لئے نئے مسائل
  • شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS