-
تل ابیب کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی پر الجزائر کا دو ٹوک موقف
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶الجزائر کے وزیراعظم نے مراکش اسرائیل تعلقات کو الجزائر کے خطرات سے تعبیر کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو کا مخالف مارا گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۴نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔
-
اسرائیل کے سخت فوجی سینسر کے باوجود تل ابیب میں ہوئے دھماکے کی نئي تفصیلات
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اسرائیل اس بات کی بھرپور کوشش کر رہا ہے کہ منگل کی رات تل ابیب کے قریب ہونے والے پراسرار دھماکے کی تفصیلات سامنے نہ آنے پائیں لیکن اس کے باوجود کچھ باتیں لیک ہو ہی گئي ہیں۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
خطرناک وائرس نتن یاہو کا خاتمہ ضروری ہے: صیہونی مظاہرین
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
تل ابیب زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں دھماکوں اور سائرن کی آوازوں سے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔
-
نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: صیہونی مظاہرین
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین اس عزم کا اظہار بھی کر رہے ہیں کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
تل ابیب ماہر الاخرس کو فوری طور پر رہا کرے: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کو رہا کرے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: اسرائیلی عوام
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف جمعرات کی شب ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔