-
صومالیہ: الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲صومالیہ میں آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
تکفیری دہشت گردوں پر فتح و کامیابی بہت قریب
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں فوج اور عوامی رضا کار فورسز کو اہم کامیابیاں ملی ہیں۔
-
جماعت الاحرار کے 8 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰ہلاک ہونے والےدہشت گردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے ہے جنہوں نے لاہور میں تباہی کا بڑا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
-
ایران: اہلسنت اراکین پارلیمنٹ کا شامی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ايران کی پارلیمنٹ كے سنئير ركن احمد اميرآبادی فراہانی نے کل منگل كے روز پارلیمنٹ کے عام اجلاس ميں اہل سنت اراكين پارليمنٹ كا بيان پڑھ كر سنايا.
-
اقوام متحدہ: شام میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے علاقہ الراشدین میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے بہیمانہ، مجرمانہ اوردہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی اتحاد قومی و ملکی مفاد کے منافی
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی اتحاد میں شامل کرکے اس ملک کو داخلی و خارجی سازشوں سے دوچارکیا جا رہا ہے۔
-
شام میں انسانيت سوزدہشتگردانہ كارروائی کی مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱ایران نے شام کے الفوعہ اور کفریا کے شہریوں پر دہشتگردوں کی جانب سے ہولناک کار بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
-
تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کالعدم دہشت گرد تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرہلاک
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵گزشتہ رات سکھر میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت کامران بھٹی کے نام سے ہوئی جو کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرتھا اور وہ امجد صابری قتل کیس،مہران بیس، چوہدری اسلم اور فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث تھا۔
-
شام، دہشت گردوں نے 33 جوانوں کو ذبح کر دیا
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۲تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی شام میں 33 افراد کو تیز آلات سے ذبح کردیا۔ یہ قتل عام گزشتہ ایک سال میں اس دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں سب سے بڑا انسانی المیہ ہے۔