پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے نظریات کے خاتمے کے لئے علما مدد کریں اس لئے کہ دہشتگردی کا خاتمہ علماء کے کردارکے بغیر ممکن نہیں۔
پاکستان میں کالعدم لشکر جھنگوی کے گرفتار دہشت گرد شہاب نے پروفیسر سبط جعفر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔
تھانہ فتح گڑھ کی حدود میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا انسپکٹر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو 50 سال قید کی سزا سنادی۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں پرعزم ہیں جب کہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے آپریشن ردالفساد جاری رہے گا۔
مصری فوج نے صحرائے سینا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران فوج نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔
اسلامی جمہوريہ ايران کے صدر نے كہا ہے كہ ايران جوہري معاہدے كی كاميابی سے نہ صرف ہم بلكہ پورا خطہ مستفيد ہوگا اور اس معاہدے سے علاقائی اور بين الاقوامي اقتصادی تعاون كے لئے سازگار فضا فراہم ہوئی ہے۔
افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام آخوند ہلاک ہوگئے ۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے لشکرجھنگوی اور کالعدم جماعت الاحرار کے دہشتگردوں سمیت 200 سے زائد دہشتگردوں اور مشتبہ افرادکو گرفتار کر لیا ہے۔