-
خودکش حملے ناجائزاورحرام ہیں۔ اہلسنت مفتیان کرام
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱لعل شہباز قلندر کے مزار پر حملے اور دیگر حالیہ خودکش حملے قابل مذمت ہیں۔
-
سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے۔
-
کومبنگ آپریشنز میں 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پرکومبنگ آپریشنز میں تیزی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان: کالعدم جماعت الاحرارکے ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳پاکستان کی فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔
-
ایران کی جانب سے سیہون دھماکے کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پردہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے سیہون حملے کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری اینٹونیو گٹیرس نے پاکستان کی ایک درگاہ میں کل ہوئے خودکش حملے کی سخت مذمت کی ۔
-
افغان طورخم بارڈرسیکیورٹی وجوہات کی بناء پربند
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵افغان طورخم گیٹ کو سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر غیر معینہ مدت تک بند کردیا گیا۔
-
پاکستانی صدر، وزیراعظم اورسیاسی جماعتوں کی جانب سےسیہون دھماکے کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸صدر ممنون حسین، وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر نے لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردوں اوران کے نظریات کو کچلنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹پاکستان میں سیاسی و عسکری قیادت نے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
-
عراق : کاربم دھماکہ متعددافراد جاں بحق اورزخمی
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئےہیں۔