-
تہران کے لئے بیجنگ بلدیہ کی امداد
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰بیجنگ کی بلدیہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئےطبی ساز وسامان تہران کی بلدیہ کے لئے روانہ کیا ہے
-
تہران کی بلدیہ کا ملت چین سے اظہار ہمدردی
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴تہران کی بلدیہ نے منگل کی رات آزادی ٹاور پر کچھ تصاویر جاری کرکے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دنیا کو ایران کے عوام کی جانب سے چین کے عوام کے ساتھ ہمدردی کا پیغام دیا۔
-
جشن انقلاب - تہران ریلی میں محترمہ مرضیہ ہاشمی سے خصوصی گفتگو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱سحرخصوصی رپورٹ
-
جشن انقلاب - تہران ریلی سے براه راست رابطہ 2
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹سحرخصوصی رپورٹ
-
جشن انقلاب - تہران ریلی سے براه راست رابطہ 3
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴سحرخصوصی رپورٹ
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
جشن انقلاب - تہران ریلی سے براه راست رابطہ 1
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲سحرخصوصی رپورٹ
-
صدر مملکت سے دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں کی ملاقات ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
ہزاروں صحافی اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی کوریج کریں گے
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱11 فروری کی عظیم الشان ریلیوں کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا براہ راست کوریج کریں گے۔
-
ایران، ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ۔ تصاویر+ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱۶ فروری کو ایران کے مختلف شہروں میں زیر تعلیم ہندوستانی طلبا نے تہران میں ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر شہریت ترمیمی بل اور ان آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ طلبا نے ملکی آئین کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے ہندوستان میں سبھی اقوام کا برابر سے احترام کئے جانے اور ملک کی قدیمی اور خاص کنگا جمنی تہذیت کو باقی رکھنے کا مطالبہ کیا۔