SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت

    سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  •  قرآن کریم کی بے حرمتی، تہران میں سوئڈش سفارت خانے کے سامنے زبردست احتجاج

    قرآن کریم کی بے حرمتی، تہران میں سوئڈش سفارت خانے کے سامنے زبردست احتجاج

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    ایرانی طلبہ نے تہران میں سوئیڈش سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے، قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کیا جبکہ دوسری جانب سوئڈن کے مختلف شہروں میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کیےگئے ہیں۔

  • تہران کے سب سے خوبصورت پل پر افطار کرتے روزہ دار۔ تصاویر

    تہران کے سب سے خوبصورت پل پر افطار کرتے روزہ دار۔ تصاویر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۲

    نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع معروف پل "طبیعت" پر روزہ داروں کے لئے افطاری کا انتطام کیا گیا۔ "طبیعت پل" اپنی منفرد ساخت اور خوبصورتی کی بنا پر قومی و عالمی سطح پر خاصی شہرت کا حامل ہے۔

  • قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے نائب سفیر وزارت خارجہ میں طلب

    قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے نائب سفیر وزارت خارجہ میں طلب

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۹

    قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے نائب سفیر وزارت خارجہ میں طلب کر لئے گئے۔

  • نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش

    نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱

    تہران میں ہجری شمسی سال 1400 کے آخری دنوں میں نوروز کی آمد کے موقع پر بازاروں میں خریداروں کا بے انتہا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقع علاقے تجریش کے قدیمی بازار میں بھی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور خریداروں کا رش ہر طرف نظر آرہا ہے۔

  • تہران میں یوم پاکستان کی تقریب

    تہران میں یوم پاکستان کی تقریب

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • بعثت پیغمبرص کی مناسبت سے تہران میں نور افشانی

    بعثت پیغمبرص کی مناسبت سے تہران میں نور افشانی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    تہران میں بعثت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے شہر بھر میں چراغ کیا گيا اور نور افشانی کی گئی۔

  • ایرانی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ

    ایرانی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸

    ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔

  • تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ایرانی طلبہ کا مظاہرہ

    تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ایرانی طلبہ کا مظاہرہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    ایران کے یونیورسٹی طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرکرکے، باپردہ طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کی مذمت کی ہے۔

  • جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو

    جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۵ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS