-
تہران میں ٹاون کونسل کے انتخابات
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۵فوٹو گیلری
-
تہران کے خطیب جمعہ کی برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایرانی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
تہران میں 25 ویں الکامپ نمایش کا افتتاح
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۷فوٹو گیلری
-
تہران میں معذور افراد کے مابین سائیکل سواری کے مقابلے
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۷فوٹو گیلری
-
کوئی بھی ایران پر جارحیت نہیں کر سکتا: ایرانی آرمی چیف
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ایران پر جارحیت نہیں کر سکتی ہے۔
-
شیعہ مرجع آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا انتقال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱قم المقدس کے شیعہ مرجع آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا 94 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
چابھار پورٹ سے ایران کے ساتھ تجارت کوفروغ دینے کیلئے ہندوستان کی تاکید
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸ہندوستان کے سفیر نےچابھار پورٹ سے ایران کے ساتھ تجارت کوفروغ دینے کیلئے تاکیدکی ہے۔
-
امریکی حکام ایران کی دفاعی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں، خطیب جمعہ تہران
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کی دفاعی توانائیوں سے خوف زدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکیوں اور صیہونیوں نے کوئی بھی غلطی یا حماقت کی تو خلیج فارس کو ان کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
-
ایران دباؤ کے سامنے جھکا ہے نہ مذاکرات کرے گا، ایرانی مندوب
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجیدتخت روانچی نے کہا ہے جب تک ایران پر دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا تہران مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰7 تیر 1360 شمسی مطابق 28 جون 1981 کو تہران میں منافقین کے ہاتھوں جمہوری اسلامی پارٹی کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید محمد بهشتی سمیت 72 اعلی شخصیات شہید ہوئیں۔